the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/24ڈسمبر(ایجنسی) کے ٹی ایم ایڈوینچر KTM 390 Adventure کا ہندوستان میں بائیک کو پسند کرنے والوں کا بے صبری سے انتظارہے،  کمپنی کی طرف سے اس بائیک کا اعلان کے بعد امید تھی کہ EICMA 2018 موٹر



سائیکل شو میں اس سے پردہ اٹھے گا، لیکن ایسا نہیں ہوا، مگر اب اس سال کے آخری ہفتے میں کے ٹی ایم 390  ایڈوینچر کی کچھ تصویر لیک ہو گئی ہے، اس سے پہلی بار بائیک کا لک دیکھا اور اسکی کچھ تفصیلات سامنے آگئی ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.