the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی /17ستمبر(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی مہنگائی کے درمیان ریاست اپنے سطح پر عام آدمی کا بوجھ کم کرنے میں مصروف ہے، راجستھان،آندھراپردیش کے بعد اب کرناٹک میں بھی پیٹرول-ڈیزل سستا ہوگیا ہے، کرناٹک کے وزیراعلی



نے پیٹرول-ڈیزل پر دو روپے کی کٹوتی کا اعلان کیا ہے، وزیراعلی نے اعلان کیا کہ پیٹرول-ٹیزل پر لگنے والا ٹیکس میں 2 روپے کی کٹوتی کی جاتی ہے، اس سلسلہ میں حکومت کی اور سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا جائے گا، آج آدھی رات سے نئی قیمت لاگو ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.