: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/5جولائی(ایجنسی) ریلائنس انڈسٹریز کی 41 ویں اے جی ایم میں چیئرمین مکیش امبانی نے شیئر ہولڈروں کو بتایا کہ گزشتہ 10 سال بہترین رہے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ریلائنس جیو کے پاس آج 22 کروڑ صارفین ہیں اور ہر
مہینے 240 کروڑ جی بی سے زیادہ ڈیٹا کا استعمال ہورہا ہے ۔ اے جی ایم میں مکیش امبانی نے جیو گیگا فائبر لانچ کیا ۔ اے جی ایم میں ایشا امبانی اور آکاش امبانی نے جیو 2 فون لانچ کیا ۔ یہ فون 15 اگست سے دستیاب ہوگا ۔ جیو 2 فون کے علاوہ گیگا ٹی وی ، سیٹ اپ باکس اور گیگا راوٹر بھی لانچ کیا گیا ۔