: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 جولائی (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز کی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیوانفو کام لمیٹڈ نے مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (اپریل۔ جون) میں سالانہ ترقی کی شرح کے ساتھ 5445 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے۔
جمعہ کو جاری ہونے والی کمپنی
کے پہلی سہ ماہی کے نتائج میں 26478 کروڑ روپے کی آیرینگ آپر ٹینگ آمدنی ظاہر ہوئی، جو سال بہ سال 10.13 فیصد کی ترقی کو ظاہر کرتی ہے۔
کمپنی کو سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی میں 4,863 کروڑ روپے کا خالص منافع ہوا تھا اور اس سہ ماہی میں آپر یٹینگ آمدنی 24042 کروڑ روپے تھی۔