the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
بینگلورو، 23 ستمبر (یو این آئی) صارفین کی خصوصی خریداری اور تقریحی ضرورتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایمیزون اور جیو نے بدھ کو شراکت داری کا اعلان کیا جس سے جیو پوسٹ پیڈ پلس صارفین فاضل خرچ کئے بغیر ایمیزون پرائم کا لطف اٹھا سکیں



گے۔

امیزون نے کہا ’’جن صارفین نے حال ہی میں لانچ جیو پوسٹ پیڈ پلس پلان خریدا ہے، انہیں بغیر کسی فاضل فیس کے ایک سال کے لئے ایمیزون پرائم کی ممبر شپ (999 روپے قیمت کی) دستیاب کرائی جائے گی۔
اس کے بعد وہ دستیاب ایمیزون پرائم کو اپ گریڈ کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.