the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

ریلائنس انڈسٹریز کے ذیلی ادارے جیو پلیٹ فارمز کے 30,213 کروڑ روپے مالیت کے آئی پی او کو آغاز کے صرف 100 منٹ میں مکمل سبسکرپشن حاصل ہوگیا، جبکہ شام 5 بجے تک یہ 3.01 گنا سبسکرائب ہوا۔ اینکر سرمایہ کاروں سمیت مجموعی طور پر 74,610 کروڑ روپے کی بولیاں موصول ہوئیں۔
آئی پی او میں دستیاب 19.75 کروڑ حصص کے



مقابلے میں 59.44 کروڑ حصص کے لیے بولیاں داخل کی گئیں۔ ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے زمرے کو 9.02 گنا، غیر ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کو 1.58 گنا اور خوردہ سرمایہ کاروں کو 0.68 گنا سبسکرپشن حاصل ہوا۔ ملازمین کے زمرے میں 1.30 گنا اور موجودہ شیئر ہولڈرس کے زمرے میں 1.38 گنا سبسکرپشن درج کیا گیا۔ اس کے برعکس ہنڈائی موٹر انڈیا کے آئی پی او کو پہلے دن صرف 18 فیصد سبسکرپشن حاصل ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.