: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16 دسمبر(یواین آئی) ریلائنس جیو کے گاہکوں کےلئے ایک اچھی خبر ہے جیو نے ایک بار پھر اوسط 4 جی ڈاؤنلوڈ اسپیڈ میں پچھلے تین سال سے زیادہ سے چلی آرہی اپنی بالادستی برقرار رکھی ہے نومبر کے مہینے کے ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) کے اعداد و شمار کے مطابق ، جیو کی اوسط
ڈاؤن لوڈ کی اسپیڈ 20.8 ایم بی پی ایس کی پیمائش کی گئی ، جو اکتوبر سے 3.0 ایم بی پی ایس زیادہ ہے۔
اکتوبر میں ، ریلائنس جیو کی 4جی ڈاؤن لوڈ کی اسپیڈ 17.8 ایم بی پی ایس تھی۔
ریلائنس جیو پچھلے تین برس سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی اسپیڈ کے لحاظ سے نمبر ون 4 جی آپریٹر کا مقام برقرار رکھے ہوئے ہے۔