نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) جیو بلیک را کانویسٹمنٹ ایڈوائزر ز پرائیویٹ لمیٹڈ کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کے مشیر کے طور پر کاروبار شروع کرنے کے لیے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) اور بی ایس ایس لمیٹڈ سے منظوری مل گئی ہے جیو بلیک را کانوسٹمنٹ ایڈوائزرز پرائیویٹ لمیٹڈ ، جیو فنانشیل سروسیز لمیٹڈ (جے ایف ایس
ایل) اور امریکہ میں قائم بلیک راک ایک کے درمیان ایک مشترکہ منصوبہ ہے۔
مارک پیلگریم، جو عالمی مالیاتی خدمات کے شعبے میں 25 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں، کو کمپنی کا ایم ڈی اور سی ای او مقرر کیا گیا ہے قبل ازیں 27 مئی کو، جیو بلیک راک انوسٹمنٹ ایڈوائزرز پرائیویٹ لمیٹڈ کو ملک میں میوچل فنڈ کاروبار کے لیے سیبی کی منظوری ملی تھی۔