: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 27 جون (یو این آئی) جیو بلیک روک بر و کنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (جیو بلیک رو کبر و کنگ) کو بھارت میں بروکریج فرم کی شکل میں درست طریقے سے کام کرنے کے لیے، بھارتی
سیکورٹی اور ایکسچینج بورڈ (سیبی ( سے منظوری مل گئی ہے جیو بلیک روک بروکنگ ، ہندوستانی سرمایہ کاروں کے لیے سستی، شفاف اور ٹیکنالوجی سے چلنے والی ایگزیکیوشن کی پابلٹی کھڑی کرنا چاہتی ہے۔