: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی14525 مارچ (ایجنسی) جیٹ ایر ویز کے چےئرمین اور ان کی اہلیہ انیتا گوئل نے آج پیر کو مالی مسائل سے دوچار اس ایئرلائنس کے بورڈ آف ڈائریکٹر سے استعفی د ے دیا ۔ یہ اطلاع ذرائع نے دی ہے۔ جیٹ ایر ویز پر ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا قرض ہے اور یہ پچھلے کافی عرصے سے مالی مشکلات سے دوچار ہے۔ جیٹ ایر ویز پر 26بینکوں کا آٹھ ہزار کروڑ روپیہ واجب الادا ہے۔ ان بینکوں میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا" الہ آبا د بینک" انڈین اوورسیز بینک" بینک آف انڈیا اور کنارا بینک شامل ہیں۔
ایس بی آئی اور پنجاب نیشنل بینک جیٹ ایر ویز کو بحران سے نکالنے کے لئے مالی مدد دینے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ 2013 میں ابوظبی کے اتحاد ایرویز نے جیٹ ایر ویز میں 600ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگایا تھا اور ایرلائنس کے 24فیصد حصص " لندن ہیتھرو میں تین سلاٹ اور جیٹ ایر ویز کے فریکوینٹ فلائر پروگرام کا بڑا حصہ خریدلیا تھا۔اس مالی مدد سے جیٹ کو اپنے کچھ قرض ادا کرنے اور بڑھتی ہوئی گھریلو مسابقت کا مقابلہ کرنے میں مدد ملی تھی۔
Jet Airways: 2 nominees of promoter Naresh Goyal and Anita Goyal, and 1 nominee of Etihad Airways PJSC to step down from the Board. Additionally, Naresh Goyal also ceases to be the Chairman of the company.