the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جلندھر/21ڈسمبر(ایجنسی) ٹیلی کام آپریٹر کمپنی ایئرسل 30 جنوری سے چھ علاقوں میں اپنی خدمات بند کرنے جا رہی ہے. ان چھ علاقوں میں گجرات، مہاراشٹر، ہریانہ، ہماچل پردیش، مدھ پردیش اور اتر پردیش (مغربی) شامل ہیں. وہیں ، TRAI نے کمپنی کو اپنے گراہکوں سے دیگر کمپنیوں میں نمبر پورٹ کرنے میں مدد کرنے کا



حکم دیا ہے.

ٹرائی  TRAI نے کہا، ایئرسل لمیٹڈ اور ڈیش نیٹ وائرلیس لمیٹڈ نے اپنا لائسنس لوٹانے کی معلومات دی ہے- کمپنی نے گجرات مہارشٹرا، ہریانہ ، ہماچل پردیش ، مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے اپنے لائسنس واپس کردیے ہیں. اسکی سرویس لائسنس لوٹانے کی تاریخ ایک دسمبر 2017، کے بعد 60 دن میں بند ہو جائے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.