: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 23دسمبر(یواین آئی) اے پی کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے کڑپہ میں اسٹیل پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔
کڑپہ کے رکن پارلیمنٹ وائی ایس اویناش ریڈی اور جملامڈگو کے رکن اسمبلی ڈاکٹر
سدھیر ریڈی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ انھوں نے اے پی ایچ ایس ایل اور اے پی این ایم ڈی سی کمپنیوں سے خام مال کی سپلائی کے لئے مساعی پر مرکزی حکومت اور مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کا شکریہ ادا کیا۔