the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی 18 اکتوبر(یو این آئی) ہندوستان کے معتبر اگربتی برانڈوں میں سے ایکآئی ٹی سی منگل دیپ نے اپنی منفرد اگربتی رینج ’منگل دیپ فیوژن‘ کا آغاز کیا ہے  آئی ٹی سی منگل دیپ کی جانب سے یہ نیا آغاز روایتی اور



جدید خوشبوو¿ں کا ایک منفرد امتزاج ہے جس کا مقصد صارفین کے تجربے میں اضافہ کرناہے منگل دیپ فیوژن ان لوگوں کے لیے وضع کی گئی ہے، جو جدت اور اختراع کو اپناتے ہوئے اپنے روحانی طریقوں میں ذہنی سکون اور خوشحالی کے خواہاںہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.