: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 جنوری (یواین آئی) ریلائنس انڈسٹریز کے دسمبر میں ختم ہونے والی سہ ماہی مالی نتائج سرمایہ کاروں کو پسند نہیں آیا جس سے گھریلو شیئر بازار پیر کو زبردست اتھل پتھل کے بعد ایک فیصد کی گراوٹ سے بند ہوئے۔
بیشتر ایشیائی
بازاروں سے ملے مثبت سگنل سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند کرنے میں ناکام رہے ۔
ریلائنس انڈسٹریز کے حصص میں آج 5.36 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس کے دباؤ میں 30 شیئروں پر مشتمل بی ایس ای انڈیکس سینسیکس 109 فیصد یعنی 53095 پوائنٹس کی کمی سے 48،347.59 پوائنٹس پر بند ہوا۔