: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6 جون (یواین آئی)کورونا چیلنج کے درمیان مکیش امبانی کی جیو پلیٹ فارم کی سرمایہ کاری جاری ہے اور 45 دنوں میں سات سرمایہ کار جیو پلیٹ فارم میں 19.90 فیصڈ ایکوٹی کےلئے کُل 92,202.15 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کر چکے ہیں۔
جیو پلیٹ
فارم میں سرمایہ کاری 22 اپریل کو فیس بک سے شروع ہوئی تھی،اس کے بعد سلور لیک،وسٹا اکویٹی ،جنرل ایٹلانٹک اور کے کے آر نے سرمایہ کاری کی۔
جمعہ کو پہلے یو اے ای کی مباڈلا اور پھر کچھ گھنٹوں کے بعد امریکہ کی سلور لیک نے اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔