ہر گھنٹے 10,000 مالیت کا سونا جیتنے کا موقع
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی ) رواں سال یوم آزادی پر انوسٹ بھارت پے نے ہر گھر گولڈ مہم کا آغاز کیا ہے 11 اور 15 اگست 2025 کے درمیان صارفین کو 1,000 یا اس سے زیادہ کی ہر سونے کی سرمایہ کاری پر
فورا ایک فی صد مفت ڈیجیٹل گولڈ ملے گا 15 اگست کو تقریبات مزید بڑی ہوں گی۔ ایک خوش قسمت جیتنے والا ہر گھنٹے میں 10,000 کاڈیجیٹل گولڈ جیتے گا۔
لکی ڈرا صبح 10:00 بجے سے نصف شب 12:00 بجے تک کل 15 گھنٹے تک جاری رہے گی ہر گھنٹے بعد فاتحین کا اعلان کیا جائے گا۔