: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) انٹرپول نے ہزاروں کروڑ روپے کے پنجاب نیشنل بنک گھپلہ کے اہم ملزم نیرو مودی کے خلاف ریڈکارنر (آر سی این) جاری کیا ہے۔ انٹرپول نے نیرو کے بھائی نشال مودی اور ان کی کمپنی کے ایکزیکیوٹیو سبھاش پرب کے خلاف بھی نوٹس جاری کیا ہے۔
text-align:="" start;"="">پنجاب نیشنل بنک میں 13ہزار کروڑ روپے کی فریب دہی سامنے آنے کے بعد نیرو کے ساتھ ان کے ماما میہول چوکسی اور دیگر کے خلاف مختلف ایجنسیوں کے ذریعہ جانچ کی جارہی ہے۔ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے دونوں کے بیرون ملک بھاگنے کے بعد ان کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی تھیں۔