: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14نومبر(ایجنسی) پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ کمپیوٹر پر شائع کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق 13 نومبر 2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہوکر 62.01 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی ، جو پچھلے کاروباری رو ز 10 نومبر 2017 کو اس سے قدرے زائد یعنی 62.66 امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔
start;"=""> ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں کمی درج ہوئی ہے۔ 13 نومبر 2017 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہوکر 4056.90روپے فی بیرل ہوگئی ، جو پچھلے کاروباری روّز 10 نومبر 201 7 کو اس سے قدرے زائد یعنی 4073.51 روپے فی بیرل تھی۔