the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،26 مارچ(یواین آئی)حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صاف صفائی کےلئے ڈسٹیلری اور چینی ملوں کو ہینڈ سینی ٹائزر کا زیادہ سےزیادہ پروڈکشن کرنے کی ہدایت دی



ہے۔

کم از کم 100 ڈسٹیلری اور 500 سے زیادہ کمپنیوں کو ہینڈ سینی ٹائزر کے پروڈکشن کےلئے کہا گیا ہے۔
کورونا وائرس کی روک تھام کےپیش نظر لوگوں میں ہینڈ سینی ٹائزر کا مطالبہ بڑھا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.