the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
استنبول/22مارچ(ایجنسی) سستی اڑان سرویس دینے والی ہندوستان کی ایئرلائن انڈگو نے دہلی سے استنبول کے لیے اڑان شروع کی ہے، اسکے ساتھ ہی کمپنی نے زیادہ سے زیادہ ہندوستانی شہروں سے مختلف عالمی مقامات کے لیے اڑان شروع



کرنے کا اعلان کیا ہے، انڈگو ایئرلائن اپنے اے 320 نیو اور اے 321 نیو جہازوں کی سرویس کی توسیع کرنا چاہتی ہے، کمپنی چین، ویتنام، برطانیہ، میانمار اور سعودی عرب کے زیادہ شہروں کے لیے ہندوستانی شہروں سے سرویس شروع کرنا چاہتی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.