the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6فروری(ایجنسی) اسپائس جیٹ کے بعد انڈگو نے چہارشنبہ کو سستے میں ہوائی سفر کا موقع دیا ہے، خصوصی پیشکش کے تحت صرف 899 روپے میں ایئر ٹکٹ بک کرائی جاسکتی ہے، اس آفر کے تحت



9 فروری تک ٹک بک کرائی جاسکتی ہے، اس ٹکٹ پر 20 فروری سے 15 اپریل تک سفر کیا جاسکتا ہے، اس آفر کے تحت چنی اور بنگلور کے درمیان ٹکٹ کی قیمت 899 روپے ہے، چنئی سے کوچی کے درمیان ٹکٹ کی قیمت 899 روپے ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.