: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 17جولائی (یواین آئی)ملک میں فضائی خدمات فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی انڈیگونے کووڈ19 کے مدنظر ایک مسافرکے لیے دونشستیں بک کرانے کا اختیار دیاہے ۔
یہ پیش کش ان مسافروں
کےلیے ہے جنھیں بغل کی نشست پر بیٹھے مسافر سے انفکشن ہونے کا اس قدر اندیشہ ہے کہ وہ ایک کے بجائے دونشستوں کا پیسہ دینے کو تیار ہیں ۔
ساتھ کمپنی کو اس اسکیم سے کورونا کےدور میں آمدنی بڑھانے میں مددملے گی ۔