: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) کووڈ- 19 کے وبا کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں کمی کے سبب ایئر لائن کی سب سے بڑی ایئر لائن انڈیگو کو رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 620 کروڑ روپے کا خالص خسارہ ہوا
ہے۔
انڈیگو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں آج کمپنی کے سہ ماہی مالی نتائج کی منظوری دی گئی۔
اس میں کہا گیا ہے کہ 31 دسمبر 2020 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں ایئر لائن کو 620.1 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔