the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/11جون(ایجنسی) انڈگو نے گرمیوں کے موسم میں گھومنے والوں کے لیے سمر سیل پیش کیا ہے- سیل کی شروعات آج سے ہی ہورہی ہے جو 14 جون تک چلے گی- سیل کے تحت کرایہ 999 روپے سے شروع ہورہا ہے- یہ سیل 6E نیٹ ورک میں منعقد کی گئی ہے- گھریلو فلائٹ کا کرایہ 999 روپے سے اور بین الاقوامی فلائٹ کا کرایہ 3499 سے شروع ہورہا ہے- اسپیشل سیل کے تحت ٹکٹ پر 16 جون سے 28 ستمبر کے درمیان سفر کیا جاسکتا ہے-مزید تفصیلات کے لیے انڈگو کی ویب سائٹ (www.goindigo.in. ) پر جائیں-

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.