: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8اگست(ایجنسی) مانسون سیزن میں ہوائی سفر پر لگاتار آفرس کی بارش ہورہی ہے، انڈگو ایئر لائنس بھی پرکشش آفر دے رہی ہے، گھریلو اڑانوں پر انڈگو نے سستے ٹکٹ کا آفر نکالا ہے، اس آفر کا فائدہ اگست سے اکتوبر کے درمیان لیا جاسکتا ہے، ایئرلائن کے ساتھ صرف 981 روپے میں ہوائی سفر کیا جاسکتا ہے، انڈگو کی ویب سائٹ کے مطابق، سفر 12 اگست سے 8
اکتوبر تک ہوگا، حالانکہ آفر کچھ محدود سیٹوں کے لیے ہی نکالا گیا ہے.