the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/15ڈسمبر(ایجنسی) انڈگو (Indigo) کے ممبئی سے دہلی ہوکر لکھنؤ جانے والے طیارے میں بم رکھے ہونے کی دھمکی ملنے کے بعد ہفتہ کو اسے اڑان بھرنے سے روک دیا گیا. ذرائع نے بتایا کہ بم دھمکی Bomb Threat Assessment Committee (BTAC)نے اس دھمکی کوسنجیدگی سے لیا جسکے بعد طیارے کو ایک خالی جگہ پر لے جایا گیا، انہوں نے بتایا



کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے طیارے کو 'محفوظ' قرار دے دیا. اس واقعے کے بارے میں انڈگو کا جواب موصول نہیں ہوا ہے. صبح 6 بجکر 5 منٹ پر اڑن بھرنے والی تھی ، ہوائی اڈے کے ایک ذرائع نے بتایا، 'گو ایئر فلائٹ G8 329 سے دہلی جا رہی ایک خاتون مسافر T1 پر انڈگو کے چیک ان کاؤنٹر پر گئی اور وہاں بتایا کہ انڈگو کی فلائٹ 6E 3612 میں بم ہے.'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.