: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1نومبر(ایجنسی) انڈگو ایئر لائنز کی مالک انٹرگلوب ایوی ایشن لمیٹڈ کا موجودہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں منافع 294.4 فیصد بڑھ کر 551.55 کروڑ روپے رہا جو گزشتہ مالی سال
کی اسی مدت میں 139.84 کروڑ روپے تھا. کمپنی نے منگل کو یہ معلومات دی. سہ ماہی کے دوران کمپنی کی آپریشنل آمدنی 5،290.9 کروڑ روپے رہا جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 4،166.9 کروڑ روپے سے 27 فیصد زیادہ رہا.