the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) اگر آپ چھٹیاں کےاس سیزن میں سفر کا پلان بنا رہے ہیں تو آپ کےپاس شاندار موقع ہے- چھٹیاں کے اس سیزن میں ایئر لائنس بھی آپ کی خاطر داری کے لیے تیار ہے اور کم سے کم خرچ میں آپ دن کو بنانے کی تیاری کر لی ہے.

انڈگو ایئر



لائنز کئی روٹ پر آپ کو کم سے کم میں سفر کرنے کا موقع دے رہی ہے اس میں آپ 999 سے لیکر1300 تک میں ایک شہر سے دوسرے شہر جا سکتے ہیں. انڈیاگو ایئر لائنز دہلی سے جئے پور کے لیے 999 روپئے میں ٹکٹ مہیا کروارہی ہے.

مزید تفصیلات کے لیے انڈگو ایئرلائن کی ویب سائٹ پر جائیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.