: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30جنوری(ایجنسی) پبلک سیکٹر کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کا خالص منافع رواں مالی سال کی 31دسمبر کو ختم ہوئی سہ مائی میں 97.33فیصد بڑھ کر 7,883.22کروڑ روپے پر پہنچ گیا۔
nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">گزشتہ مالی سال کی اسی سہ ماہی میں کمپنی کو 3,994.91کروڑ کا منافع ہوا تھا۔
کمپنی نے ہر شیئر پر ایک بونس شیئر اور 190فیصد عبوری ڈویڈنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔