ممبئی ، 02 مئی (یو این آئی) ملک کے سب سے بڑے میڈیا اور تفریحی پلیٹ فارمز میں سے ایک جیو اسٹار کی چیئر پرسن نیتا امبانی نے یقین دلایا کہ جلد ہی ہندوستانی فنون
اور دستکاری دنیا کی جمالیات یا فیشن کی شکل دینا شروع کر دیں گے انہوں نے کہا کہ نہ صرف فیشن ، طب ، روحانیت ، رقص اور ہندوستانی کہانیاں بھی دنیا کے نقشے پر اپنا مقام پائیں گی۔