: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی جمعرات کو عام الیکشن سے قبل آخری مکمل بجٹ پیش کریں گے۔ اس مرتبہ لوگوں کی توجہ 'کیا سستا ، کیا مہنگا ' سے ہٹ کر انکم ٹیکس سلیب میں تبدیلی پر رہے گی اور تنخواہ یافتہ
ملازمین کو امید ہے کہ وزیر خزانہ اس مرتبہ ان پر مہربان ہوسکتے ہیں۔
جی ایس ٹی کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی بالواسطہ ٹیکس لگانے کا کام حکومت کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے اور یہ کام اب وزیر خزانہ کی صدارت والی جی ایس ٹی کونسل کرتی ہے۔