: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے نئے شہر میں موجود نکسس حیدرآباد مال میں سوندھ کلکشن کا شاندار افتتاح کیا گیا جس میں کپڑوں کا شاندار کلکشن موجود ہے، ہمہ اقصام کے برینڈس واجبی دام میں دستیاب ہے. اس تقریب میں کئی ماڈلز نے
کپڑوں کی نمائش کی اور ٹاپ برینڈس کو پروموٹ کیا.
اس تقریب کی صدارت جناب آسم صاحب نے کی، شوروم کے مالک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انکے پاس ٹاپ برینڈس اور ہمہ اقسام کے کپڑے موجود ہے اور عوام سے اپیل کی کے ایک بار شوروم سے روجوع ہوکر ضرور قدمت کا موقع دیں.