: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26ستمبر(ایجنسی) بحران سے متاثر پبلک سیکٹر کی ٹیلی کام بی ایس این ایل کے بحالی کے لیے حکومت کی طرف سے لگاتار قدم اٹھائے جارہے ہیں، جمعرات کی دوپہر بعد پی ایم او دفتر میں اہم میٹنگ ہوگی- اس میٹنگ میں بی ایس این ایل کی بحالی
پلان پر بات چیت کی جائے گی- میٹنگ کی صدارت چیف سکریٹری پی کے مشرا کریں گے- تنظیم نو پر آخری فیصلہ ایم ٹی این ایل سے بات چیت کے بعد لیا جائے گا-
ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق حکومت ملازمین کے لیے پرکشش وی آر ایس منصوبے پر کام کررہی ہے-