the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 02 ستمبر(یواین آئی)برآمد کنندگان کی تنظیم،اڈین ایکسپورٹرز فیڈریشن (فیو)نے برآمد کرنے والے تاجروں کے لیے مرچنڈائز ایکسپورٹس فرام انڈیا اسکیم(ایم ای آئی ایس)میں اچانک تبدیلی پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا



ہے کہ اس سے برآمدات میں اہم تعاون کرنے والے تاجر متاثر ہوں گے۔

فیو کے چیئر مین شرد کمار صراف نے بدھ کو یہاں کہا کہ اسکیم میں دوکروڑ روپے کے فائدہ کی حد مقرر کردی گئی ہے۔
اس سے برآمد کرنے والے تاجر بری طرح متاثر ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.