the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) مہنگائی کے درمیان اندرا پرستھ گیس لمیٹڈ (آئی جی ایل) نے عوام کو ایک اورجھٹکا دیا ہے۔ کمپنی نے دہلی میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کا اضافہ کیا ہے۔
ہفتہ کو کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس اضافے سے دارالحکومت میں سی این جی کی قیمت 75 روپے 61 پیسے فی کلو ہوگئی ہے



اور قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا۔
اس اضافے کے بعد نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں سی این جی کی قیمت 78.17 روپے فی کلوگرام اور گروگرام میں 83.94 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ 6 روز میں سی این جی کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔ اس سے قبل 15 مئی کو سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.