: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11جولائی(ایجنسی) ٹیلی کام وزیر منوج سنہا نے آج کہا کہ حکومت نے آئیڈیا سیلولر اور ووڈافون انڈیا کے انضمام کو منظوری دے دی ہے، ٹیلی کام علاقے کے اس سب سے بڑے انضمام کے سودے کو پورا کرنے سے پہلے کمپنیوں کو کچھ رسمیں پوری کرنے کی ضرورت ہے، بی ایس
این ایل کی ملک کی پہلی انٹرنیٹ ٹیلی فون سرویس کی شروعات کے موقع پر منعقد پروگرام میں صحافیوں سے الگ سے بات چیت میں سنہا نے کہا کہ ،ہمیں آئیڈیا -ووڈافون کے انضمام کو پہلے ہی منظوری دے چکے ہیں، اس انضمام کو پورا کرنے سے پہلے انہیں(کمپنیوں) کچھ رسمیں ہیں، جنہیں پورا کرنا ہے.