: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14جولائی(ایجنسی) سرکاری بینک آئی ڈی بی آئی کے ملازمین پیر سے چھ روزہ ہڑتال پر جانے کی دھمکی دی ہے. بینک کے ملازمین بینک ایل آئی سی کی طرف سے حصے داری خریدے جانے کے خلاف
احتجاج کررہے ہیں، آئی ڈی بی آئی بینک کی اور سے ریگولیٹری کو دی گئی معلومات میں کہا کہ بینک کو حکام کے ایک گروپ سے نوٹس ملا ہے. اس میں انہوں نے 16 جولائی سے 21 جولائی تک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دی ہے.