: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کویت ، 2 جون (یو این آئی) ریلائنس ریٹیل سے وابستہ ایک کھلونا برانڈ ”ہیملیز“ نے کویت میں اپنا اسٹور شروع کیا ہے ہیملیز کو دنیا کا بہترین کھلونا برانڈ سمجھا جاتا ہے 1,170 مربع میٹر پر پھیلے ہوئے اس اسٹور کو اسٹور کو کویت کے مشہور طرز زندگی کی منزل دی ایو نیز
مال میں کھولا گیا میں یہ ہیملیز کا (GCC) ہے یہ کویت میں ہیملیز کا پہلا اسٹور ہے۔ تاہم، خلیج تعاون کو نسل نواں اسٹور ہے، جس میں کئی خلیجی ممالک شامل ہیں متحدہ عرب امارات اور قطر کے بعد اب یہ برانڈ پورے خطے میں اپنی پوزیشن مضبوط کر رہا ہے۔ کمپنی کے 13 ممالک میں 187 اسٹورز ہیں۔