the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/12نومبر(ایجنسی) ہنڈائی نے اپنی مقبول سیڈن ورنا کو 1.4 لیٹر ڈیزل انجن کے ساتھ لانچ کردیا ہے۔ اس سے پہلے ورنا 1.6 لیٹر ڈیزل انجن اسکے E اور EX ویرینٹ میں ملے گا۔ انکی قیمت 9.29 لاکھ اور 9.99 لاکھ روپے ہے۔ ہنڈائی ورنا کا 1.4 لیٹر ڈیزل انجن 1,396cc کا ہے ۔ جو 90hp کی پاور جنریٹ کرتا ہے۔ یہی انجن ہنڈائی آئی 20 ہیچ بیک میں بھی دیا گیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کے خیال میں ثالثی ایودھیا زمین کے تنازع کو حل کر سکتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.