: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اکتوبر(ایجنسی)ہنڈائی کی نئی SANTRO سینٹرو کو لیکر تمام طرح کی خبروں سے آخر کار منگل کو پردہ ہٹ گیا، ہنڈائی موٹر انڈیا لمیٹیڈ نے سینٹرو کو لیکر سارے قیاس دور کرتے ہوئے اسکی معلومات عام کردی، کمپنی کی طرف سے اس نئی کار کا ورلڈ پریمیئر 23 اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا، اس گاڑی میں کئی سارے سیگمنٹ میں فرسٹ فیچرس دیے گئے ہیں، گاڑی کوصرف پیٹرول انجن میں اتارا جائے گا.
کمپنی نے بتایا کہ گراہک صرف 11 ہزار دیے کر بکنگ کرسکتے ہیں- آن لائن بکنگ 10 سے 22 اکتوبر