the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3نومبر(ایجنسی) جنوبی کوریائی کار بنانے والی کمپنی ہنڈائی انڈیا مارکٹ میں اپنی پکڑ بنانے کے لیے لگاتار نئی رینج اتار رہی ہے، پچھلے دنوں آئی 20 کا نیا ورژن اتارنے کے بعد کمپنی نے کچھ دن پہلے ہی اپنی پسندیدہ ہیچ بیک کار سینٹرو کو نئے



لوک میں پیش کیا ہے، اس کار کوگراہک کے درمیان تیزی سے پسند کیا جارہا ہے، صرف 10 دن میں کار کی 23 ہزار سے زیادہ یونٹ کی بکنگ ہونے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نئی سینٹرو مارکٹ میں تیزی سے پکڑ بنائے گی، اب کمپنی ہندوستان میں الیکٹرک کار سیگمنٹ کی تیاری کررہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.