: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17جولائی(ایجنسی) Hyundai ہنڈائی موٹر انڈیا (ایچ ایم آئی ایل) نے اگسٹ سے اپنی پسندیدہ ہیچ بیک گرینڈ آئی 10 (Grand i10) کی قیمت 3 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے، کمپنی نے اپنے
ماڈل کی قیمت نہیں بڑھائی ہے، ایچ ایم آئی ایل کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا کہ پیداوار کی لاگت بڑھنے کی وجہ سے یہ قدم اٹھانا پڑھ رہا ہے، (Grand i10) کی نظر ثانی شدہ قیمت اگست 2018 سے لاگو ہوگی.