: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 18 ڈسمبر (ذرائع) جی ایم آر حیدرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (جی ایچ آئی اے ایل) نے سلام ایئر کے تعاون سے حیدرآباد سے مسقط کے لیے نئی فلائٹ خدمات شروع کرنے
کا اعلان کیا ہے۔
نئے روٹ کا مقصد مسافروں کے لیے رابطے کو بڑھانا ہے، جو کہ ہر منگل، چہارشنبہ، جمعہ اور اتوار کو حیدرآباد سے روانہ ہونے والی نان اسٹاپ فلائٹ سروس فراہم کرتا ہے۔