the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 8 مئی (یو این آئی) امریکہ میں اس ہفتے مہنگائی کے اعدادو شمار جاری ہونے سے قبل عالی سطح میں آئی تیزی سے سرمایہ کاروں کی طرف سے ہمہ گیر خریداری کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں آج ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔
بی ایس ای کا30 حصص کا حساس انڈیکس



مینسیکس 709.96 پوائنٹس یا 1.16 فیصد چھلانگ لگا کر 61764.25 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسی 195.40 پوائنٹس یا 1.08 فیصد چھلانگ لگا کر 18264.40 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈکیپ 0.94 فیصد بڑھ کر 26,095.44 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.56 فیصد بڑھ کر 29,448.32 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.