the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8ڈسمبر(ایجنسی) ہونڈا موٹر سائیکل اور اسکوٹر انڈیا پرائیوٹ لمیٹیڈ نے  ویوو پرو کبڈی لیگ 2018 کے دہلی فائنل میں 160 سی سی کی اسپورٹ بائیک ایکس بولڈ اے بی ایس (X-Blade ABS) کو لانچ کیا ہے، بائیک کا دہلی میں



ایکس شوروم قیمت 87،776 روپے رکھا گیا ہے، ہونڈا موٹرسائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا کے صدر اور سی ای او نے کہا کہ 150 سے 180 سی سی بائیک سیگمنٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط بناتے ہوئے ایکس بولڈ کو نوجوانوں کو ذہن میں رکھ کر لانچ کیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.