the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی/3فروری(ایجنسی) دوسری سب سے بڑی ٹووہیلر بنانے والی کمپنی ہونڈا موٹر سائیکل اور اسکوٹر (HMSI) اس سال منعقد ہونے والے آٹو ایکسپو میں 11 نئے ماڈل پیش کرے گی- ان ماڈل میں ایک ریسنگ بائیک بھی شامل ہے- اسکے علاوہ کمپنی نے



اپنے الیکٹرک موبیلیٹی پلیٹ فارم پر کانسیپٹ اسکوٹر بھی پیش کرے گی، کمپنی کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا کہ وہ اس میلے میں 11 وہیکل پیش کرے گی، جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے-بتادیں کہ آٹو ایکسپو 2018 گریٹر نوئیڈا میں 7 فروری سے 14 فروری تک ہوگا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.