the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13فروری(ایجنسی) گریٹر نوئیڈا میں چل رہے آٹو ایکسپو 2018 میں اس بار الیکٹرک گاڑیاں کا دبدبہ رہا، ٹو وہیلر بنانے والی کمپنی ہونڈا موٹر سائیکل اور اسکوٹر نے ہندوستان میں اپنا نیا الیکٹرک سکوٹر PCX 150 کو پیش کیا، آپ کو بتا دیں کہ



ہندوستان کے لیے ہونڈا کی طرف سے پہلا برقی ماڈل ہے.

آٹو ایکسپو میں پیش ہوئے الیکٹرک اسکوٹر PCX 150 کو ہونڈا نے موبائل پاور پیک کا نام دیا ہے اور اس بیٹری کے ڈاؤن ہونے پر اسکی جگہ چارج بیٹری لگا کر اسے چند منٹ میں دوبارہ چلایا جا سکتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.