: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16فروری (یو این آئی) دوپہیہ گاڑی بنانے والی ملک کی دوسرے بڑے کمپنی ہونڈا موٹر سائکل اینڈاسکوٹر انڈیا نے آج ہندستانی مارکٹ میں اپنی مڈسائز پرییمیم موٹر سائکل سی بی 350آر ایس لانچ کرنے کا اعلان کیا جس کی آل انڈیا ایکس شوروم قیمت 1.96لاکھ روپے
ہے۔
کمپنی کے منیجنگ ڈائرکٹر اینڈ چیف ایکزیکیوٹیو افسر آتسوشی اوگتا نے عالمی سطح پر اس موٹر سائکل کی نقاب کشائی کرتے ہوئے کہاکہ اس میں 350ccفور اسٹروک او ایچ سی سنگل سلنڈر ی جی ایم ایف آئی انجن ہے۔
یہ ہندستانی بازار میں اتاری گئی دوسری مڈ سائز پریمیم سی بی موٹر سائکل ہے۔