: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12جون(ایجنسی) ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا نے چہارشنبہ کو اپنے مقبول اسکوٹر ایکٹیوا کے ہندوستان اسٹیج 6 نامی انجن کے ساتھ پیش کیا- کمپنی نے یہ گاڑی 125 سی سی کی صلاحیت میں پیش کیا ہے- کمپنی نے کہا کہ وہ موجودہ مالیاتی سال کے آخر تک اسکی فروخت شروع کردے
گی-
ایچ ایم ایس آئی کے چیف ایگزیکٹیو نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ ٹیکنالوجی اور انوویشن میں آگے رہتے ہوئے اڈوانس ٹیکنالوجی کے ساتھ ہم اگلی کرانتی کے لیے تیار ہے-
دہلی کے شو روم میں کمپنی کے موجودہ اسکوٹر کی قیمت 64733 روپے تک ہے- اور نئی اسکوٹر کی قیمت 10 سے 15 فیصد زیادہ ہوگی-