: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) ہونڈائی کریٹا Hyundai Creta کو ٹکر دینے کے لیے ہونڈا بھی اپنی ایس یو وی پر کام کررہی ہے، ہونڈا کے پورٹفولیو میں کومپیکٹ میں اتنی چھاپ نہیں چھوڑ پائی، جتنی امید جتائی جارہی تھی، وہیں اب Honda HR-V ہونڈا
ایچ-آر کولانچ کرسکتی ہے.
پچھلے سال ہونڈا سی آر-وی اور سیوک کو شو کیس کرنے کے بعد ہونڈا 7 مارچ کو سیوک کی آفیشل لانچنگ کرنے والی ہے، سیوک میں اس سیگٹمنٹ میں پہلی بار بریک ہولڈ کے ساتھ الیکٹرانک پارکنگ بریک اور لین واچ جیسے فیچر دیے جائیں گے.